اشیاء:
کینو ڈیڑھ درجن
امرود ایک عدد
لیموں دو عدد
شکر قندی دوعدد
کیلے حسب ذائقہ
چینی حسب ذائقہ
کالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
پہلے کینو کو چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔امرود اور شکر قندی کے بھی چھوٹے ٹکڑے بنالیں۔جوس بنانے کے لئے چینی میںلیموں ،گریپ فروٹ اور چھ کینو کا جوس نکال لیں۔پھر ایک بڑے پیالے میں سارا فروٹ بھی ڈال سکتے ہیں ۔چٹپٹی چاٹ بنانے کیلئے چاٹ مصالحہ بھی شامل کردیں۔کھٹی میٹھی چاٹ تیار ہے۔
Posted on Jul 04, 2011
سماجی رابطہ