میدے کے لڈو


اشیاء:
دودھ # آدھا کلو
$اخروٹ کی گری # آدھا کلو
$چلغوزہ # آدھا پاؤ
$چینی # تین چھٹانک

ترکیب:
سب سے پہلے انڈے کو پھینٹ لیں? اس میں دودھ اور چینی مکس کریں? یہاں تک کہ چینی بالکل حل ہوجائے اور الگ الگ پیالے میں یہ آمیزہ تھوڑا سا ڈال لیں اور اس میں تھوڑا سا میدہ ڈال کر خوب پھینٹیں? اس طرح سارا آمیزہ تھوڑا تھوڑا کرکے میدے میں مکس کرلیں? اب اس میں پانی ڈال کر مکس کریں? پھر فرائی پین میں گھی گرم کریں اور دھیمی آنچ میں دو چمچ ڈال کر تل لیں?

Posted on Feb 16, 2011