اشیاء:
شکر قندی ایک پاﺅ
دودھ دو لیٹر
چینی ایک پاﺅ
بادام آدھی چھٹانک
پستے آدھی چھٹانک
عرق گلاب دو کھانے کے چمچے
چاندی کے ورق حسب ضرورت
ترکیب:
شکر قندی اُبال کر پیس لیں۔دودھ کو ابال کر شکر قندی میں ڈال دیں اور خوب پکائیں۔چند منٹ بعدچینی بھی ملادیں۔جب یہ مرکب کافی گاڑھا ہوجائے تو اسے پیالیوں میں نکال کر چاندی کے ورق لگا دیں۔آخر میں بادام پستے اگر چاہیں تو ثابت یا ابال کر ان کی کترنیںڈال دیں۔اب آپ ڈش سے اپنے دسترخوان کی زینت بنائیں۔
Posted on Jul 02, 2011
سماجی رابطہ