$اجزاء# $سویاں# 250 گرام $چینی# 1 پاؤ $الائچی# 4عدد $زعفران(پسی ہوئی)# 1 چٹکی $کیوڑہ# آدھا چائے کا چمچہ $بادام اور پستہ# حسب ضرورت ترکیب: کسی کھلے منہ کے برتن میں گھی گرم کریں? الائچیاں ڈال کر کڑکڑا لیں اسکے بعد سویاں ڈال کر بادامی رنگ کی بھون لیں? 1 پاؤ چینی میں ڈیڑھ پاؤ پانی ڈال کر ایک تار کی چاشنی بنائیں اور یہ چاشنی سویوں میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پہ پکنے دیں? سویاں نرم ہو جائیں تو کیوڑہ اور زعفران گھول کر سویوں میں ڈال دیں? آخر میں بادام اور پستہ ڈال کر دم پر رکھ دیں? ورق سے سجا کر گرما گرم سرو کریں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ