اشیاء:
$بینگن # آدھا کلو
$گھی # ڈیڑھ پاؤ
$دہی # آدھا کلو
$سرخ مرچ # 2 چائے کے چمچے
$ لہسن # 2 چائے کے چمچے
$ادرک # 2 چائے کے چمچے
$ نمک # حسب ذائقہ
$گرم مصالحہ # حسب ضرورت
ترکیب:
تمام مصالحے پیس کر دہی میں ملا دیں? بینگن کے قتلوں کو دہی میں ڈبو دیں? کڑاہی میں تیل گرم کرکے قتلوں کو تل لیں? دہی بینگن تیار ہیں?
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ