
دہی بینگن
اشیاء:
	بینگن 					آدھا کلو
	گھی					 ڈیڑھ پاﺅ
	دہی					آدھا کلو
	سرخ مرچ				 2 چائے کے چمچے 
	 لہسن					2 چائے کے چمچے
	ادرک					2چائے کے چمچے
	 نمک					حسب ذائقہ
	گرم مصالحہ				حسب ضرورت
	
ترکیب:
	سرخ مرچ، ادرک، نمک اور گرم مصالحہ پیس کر دہی میں ملا دیں۔ بینگن کے قتلوں کو دہی میں ڈبو دیں۔کڑاہی میں تیل گرم کرکے قتلوں کو تل لیں۔ دہی بینگن تیار ہیں۔
Posted on Jun 10, 2011

سماجی رابطہ