ایگ سیلیڈ اسپریڈ سپریم

ایگ سیلیڈ اسپریڈ سپریم
اشیاء:
سخت ابلے ہوئے چوپڈانڈے 4 عدد
گاجر(کش کرلیں) 1\4 کپ
سیلری(چوپڈ) 2 کھانے کے چمچ
ہری پیاز 1کھانے کا چمچ
کریم چیز 1\4 کپ
مسٹرڈ پاﺅڈر چٹکی بھر
کالی مرچ پاﺅڈر حسب ذائقہ
بریڈ حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک پیالے میں انڈے، گاجر، سیلری اور ہری پیاز کو ملا کر رکھ لیں۔ اس کے بعد کریم چیز، مایونیز، نمک، مسٹرڈ پاﺅڈر اور کالی مرچ کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس میں انڈے والی فلنگ شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔ بریڈ سلائس کے کنارے کاٹ لیں اور مایونیز فلنگ پھیلا کر تکونی یا حسب پسند شکل دے کر سرو کریں۔

Posted on May 25, 2011