sms

جب بارش ہوتی ہے

جب بارش ہوتی ہے ، تم یاد آتے ہو . جب کالی گھٹا چھائے ، تم یاد آتے ہو ، جب بھیگتے ہیں تم یاد آتے ہو ، بتاؤ میری امبریلا کب واپس کرو گے !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin