sms

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

تم آؤ تو ہم بھی عید کریں حسرت ہے تمھاری دید کریں تم آؤ تو ہم بھی عید کریں کہتے ہیں عید کی آمد ہے تو لوگ بھی کچھ تائید کریں تم آؤ تو ہم بھی عید کریں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin