sms

انتخاب

تیری زندگی کا ہر پل گلاب ہو جائے تیری ذات کا محور کوئی آفتاب ہو جائے جن پے برستی ہوں اللہ کی خاص رحمتیں ان چند لوگوں میں تیرا انتخاب ہو جائے " آمین "

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin