sms
اگر ساتھ دو تو اپنے زخموں کو سی لوں
اگر ساتھ دو تو اپنے زخموں کو سی لوں بےبسی کے ہر لمحے کو ایک گھونٹ میں پی لوں پل بھر مسکرا کے تو دیکھو شاید اسی بہانے دو گھڑی اور جی لوں . . .
Posted on Feb 18, 2011 by admin

سماجی رابطہ