sms

ایک عمر کی جدائی

ایک عمر کی جدائی میرے نصیب کر کے وہ چلا گیا ہے باتیں عجیب کر کے طرز وفا کو اس کے میں کیا نام دوں خود دور ہو گیا مجھ کو قریب کر گیا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin