sms

بادلوں کے درمیان ایسی سازش ہوئی

بادلوں کے درمیان ایسی سازش ہوئی ، میرا گھر مٹی کا تھا ، میرے ہی گھر بارش ہوئی ، فلک کو جہاں ضد تھی بجلیاں گرانے کی ، ہماری بھی ضد تھی وہیں آشیانہ بنانے کی . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin