sms

سامنے نا ہو تو ترستی ہیں آنکھیں

سامنے نا ہو تو ترستی ہیں آنکھیں یاد میں آپکی برستی ہیں آنکھیں میرے لیے نا سہی ان کے لیے ہی آ جاؤ آپ سے بے پناہ محبت کرتی ہیں یہ آنکھیں .

مزید پڑھیں

Posted on Jun 16, 2011 by shahbaz