sms

تیرے دل میں تو ارمان شاید پیدا بھی نا ہوئے ہو

تیرے دل میں تو ارمان شاید پیدا بھی نہ ہوئے ہوں پر میرے تنہا ارمانوں کا وہ قبرستان ، آج بھی ہے . . دل لگانے کی خطا نہ کرنا اے دوست ، درد ملنے کی سزا ، آج بھی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin