sms

وفا

مت پوچھ میرے صبر کی انتہا کہاں تک ہے تو ستم کر لے تیری طاقت جہاں تک ہے وفا کی امید جنہیں ہوگی انہیں ہوگی ہمیں تو دیکھنا ہی تو بیوفا کہاں تک ہے ؟ ؟ ؟

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin