sms

یہ آئینے سے اکیلے میں گفتگو کیا ہے

یہ آئینے سے اکیلے میں گفتگو کیا ہے جو میں نہیں تو پھر یہ تیرے روبرو کیا ہے اسی امید پہ کاٹی ہے زندگی میں نے وہ کاش پوچھتے مجھ سے کے آرزو کیا ہے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin