sms

یہ قرب کا طوفان گزرتا کیوں نہیں

یہ قرب کا طوفان گزرتا کیوں نہیں ؟ دل ٹوٹ گیا ہے ٹو بکھرتا کیوں نہیں ؟ ایک ہی شخص کو چاہتا ہے کیوں اتنا ؟ کوئی دوسرا اس دل میں اُترتا کیوں نہیں ؟

مزید پڑھیں

Posted on Jul 11, 2011 by shahbaz