سانسوں کا تھامنا ہی موت نہیں ہوتی ،
سانسوں کا چلنا ہی زندگی نہیں ہوتی .
خود کو دفن کرنا پڑتا ہے دوستی کے لیے ،
کیونکہ دوست کو دوست کہہ دینا ہی دوستی نہیں ہوتی .
Sanso ka thamna hi maut nahi hoti,
Sanso ka chalna hi zindagi nahi hoti.
Khud ko dafan kerna padta hai dosti ke liye,
Kyonkay dost ko dost keh dena hi dosti nahi hoti.
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ