مزاحیہ

Ek bar kuch bandar

ایک بار کچھ بندر close

ایک بار کچھ بندر جنگل سے بھاگ گئے پھر وہ ہوٹل میں پہنچے اُن میں سے ایک پیزا کھا رہا تھا ایک برگر کھا رہا تھا اور کچھ بڑے دھیان سے یہ میسیچ پڑھ رہے تھے

Posted on Feb 18, 2011

F A C T s

ایف آ سی ٹی ایس close

فیکٹ 1 : یو کین ناٹ ٹچ یور لوور لپ ود یور ٹنگ . . .
فیکٹ 2 : آفٹر ریڈنگ دس ، 99/100 ایڈیٹس وڈ ٹرائی اٹ . .

Posted on Feb 18, 2011

Is kadar hum aapko chahte hai

از قدر ہم آپکو چاہتے ہے close

اس قدر ہم آپکو چاہتے ہے کے دنیا والے دیکھ کر جل جاتے ہیں ، یو تو ہم سب کو اُلو بناتے ہے ، لیکن آپ تھوڑا جلدی بن جاتے ہیں

Posted on Feb 18, 2011

سبھی سے ان دنوں روٹھا ہوا سا لگتا ہوں



سبھی سے ان دنوں روٹھا ہوا سا لگتا ہوں
میں اپنے آپ کو اب بے وفا سا لگتا ہوں
تمام رات میں گرتی ہوئی حویلی میں
دلوں سے نکلی ہوئی بد دعا سا لگتا ہوں
میں وہ خزانہ ہوں حقدار جس کی دنیا ہے
ہزار حصوں میں بنٹا ہوا سا لگتا ہوں
میری ہنسی سے اداسی کے پھول کھلتے ہیں
میں سب کے ساتھ ہوں لیکن جدا سا لگتا ہوں
چمک رہا تھا ، چہرہ کسی کی آنکھ میں
میں آئینے میں کسی دوسرا سا لگتا ہوں
تمام رات برستی ہے ، ریت پر شبنم
میں اپنے چاند سے جب بھی خفا سا لگتا ہوں .

Posted on Feb 18, 2011

پیٹرول کے ریٹ بڑھانے پر سنتا بولا



پیٹرول کے ریٹ بڑھانے پر سنتا بولا
" " مینوں کوئی فرق نہیں پیندا .
پہلے بھی 100 کا بھرواتا تھا ، اب بھی 100کا بھرواتا ہوں

Posted on Feb 18, 2011

Khawateen o Hazraat

خواتیں او حضرات close

خواتیں او حضرات
اپنے بچو کو ٹی . وی سے دوں رکھیں
کیوں کے مشرف آج کسی بھی وقت وردی اُتار سکتے ہیں

Posted on Feb 18, 2011

Uff ! kya aakhein hain,..

اُف ! کیا آنکھیں ہیں ، . . close

اُف ! کیا آنکھیں ہیں ، . .
اُف کیا آنکھیں ہیں ، ( واہ ! ! واہ ! ! )
اف کیا آنکھیں ہیں ، کیا زلفیں ہیں . .
( ذرا غور فرمائیے گا . . . )
اف ! کیا آنکھیں ہیں ، کیا زلفیں ہیں . .
ماشاء اللہ کیا صورت پائی ہے .
ایسا لگتا ہے . . . .
ایسا لگتا ہے جیسے . . . . . . .
پیپل کے پیر سے بھوتنی اتر آئی ہے . .

Posted on Feb 18, 2011

ہیپی عید مبارک



دا جوند پا ہارا لڑا ہر سفر دے مبارک شا ،
پا مینا درتا وائم چھ اَخْتَر دے مبارک شا ،

ہیپی عید مبارک

Posted on Feb 18, 2011

I really deeply wish that u r here with me in my room

آئی ریلی ڈیپلی وش دیٹ یو آر ہیئر ود می ان مائی روم close

آئی ریلی ڈیپلی وش دیٹ یو آر ہیئر ود می ان مائی روم .
آن مائی بیڈ اور لائٹس از اوف اور وی گٹ انڈر دی کور ٹوگیدر . .
2 شو یو مائی گلو ان دی ڈارک واچ .

Posted on Feb 18, 2011

Teri sula ke lu?

تیری سلا کے لوں ؟ close

تیری سلا کے لوں ؟
یا بٹھا کے لوں ؟
یا تجھے کروں کھڑا
یا فر تیری جھکا - جھکا کے لوں ؟
اب تو ہی بتا
کہہ میں تیری dontshowthis dontshowthis dontshowthis
فوٹو کیسے لوں .

Posted on Feb 18, 2011