ایک بار ایک پٹھان سے کسی نے پوچھا کے آپ کی عمر کیا ہے ؟ پٹھان بولا 20 سال : 10 سال کے بعد پھر اُس نے عمر کے بارے میں پوچھا پٹھان نے پھر وہی 20 سال بتائی اس پر وہ آدمی بولا کے پٹھان صاحب 10 سال پہلے بھی آپ 20 سال کے تھے اور آج بھی . پٹھان نے کہا کے پٹھان کے ایک زبان ہوتی ہے ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں .
Posted on Feb 18, 2011
آن 14 اگست اے پٹھان وینٹ اے شوپ ٹو پرچیس اے پاکستانی فلیگ .
دی سیلسمین گیو ہم اے فلیگ . دی پٹھان سیڈ ، اوئے کھوچا اس میں کوئی اور رنگ دکھائو .
Posted on Feb 18, 2011
گدھے اور پٹھان کے بچے میں کیا چیز کامن ہوتی ہے ؟
آنسر : - دونوں بڑے ہو کے ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں .
Posted on Feb 18, 2011
ڈاکٹر سیز ٹو پٹھان : آپ کا اور آپکی بیوی کا بلڈ گروپ ایک ہی ہے ؟ پٹھان : ہوگا ضرور ہوگا ; 25 سال سے ہمارا خون پیتا ہے . . !
Posted on Feb 18, 2011
پٹھان سیٹنگ آن دی ٹوپ آف دی ماؤنٹین اینڈ اسٹیڈنگ . . وین اے پرسن آسکڈ واٹ ہی واس ڈوئنگ . . ہی رپلائڈ . . اوئے ! ہائیر اسٹیڈز یار . . .
Posted on Feb 18, 2011
ایک پٹھان کی گرل فرینڈ نے پوچھا
جب ہماری منگنی ہوگی تب تم مجھے رنگ دوگے ؟
پٹھان : وائی ضرور دیگا پی ٹی سی ایل پر یا موبائل پر
Posted on Feb 18, 2011
پٹھان رائیڈنگ اے سائیکل ، ہٹس اے گرل .
گرل : گھنٹی نہیں ماری جاتی کیا ؟
پٹھان : آر زنا نا ؟ ! ! پوری سائیکل مار دیا ہم نے ،
آب گھنٹی الگ سے ماروں کیا ؟
Posted on Feb 18, 2011
ایک دفعہ پنجاب میں کاؤز کا ملک نکلنے کا مقابلہ ہوا . ایک پٹھان جو ملک نکلنے میں ایکسپرٹ تھا بہت فیمس تھا . مقابلے میں پٹھان بھی گیا . جب مقابلہ ختم ہوا تو کسی نے 20 کے جی اور کسی نے 25 کے جی ملک نکالا مگر پٹھان جو بہت ایکسپرٹ تھا اس نے صرف 3 کے جی ملک نکالا . لوگوں نے پوچھا کے خان جی یہ کیا بات ہوئی تو خان نے آنسر دیا " " الو کا پٹھا سب کو گائے دیا ہوم کو بیل دے دیا .
Posted on Feb 18, 2011
رمضان کے دن تھے ، مجھے پتہ نہیں تھا کے رمضان میں سگریٹ نہیں پیتے ، میں دوپہر 00 : 2 بجائے سگریٹ پیتے ہوئی جا رہا تھا کے ایک خان صاحب نے مجھے روکا اور کہا کے روزے میں سگریٹ نہیں پیتے میں نے سگریٹ پھینکتے ہوئی کہا کے خان صاحب آپ نے بھی ٹو نسوار لگائی ہوئی ہے اس پر خان صاحب نے نسوار پھینکتے ہوئی کہا کے " " اوئی کھانا خراب ، سحری میں لگائی تھی نکالنا یاد ہی نہیں رہا " "
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ