روزے کے مسائل



مولوی صاحب روزے کے مسائل بتا رہے تھے ،

کوئی چیز کھانے اور پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

البتہ کوئی چیز لگانے سے نہیں ٹوٹتا .

پٹھان نے الحمدللہ کہہ کر ڈبیا نکالی اور نسوار لگا لی . ! ! !

Molvi sahab Rozay k Masail bta rahe thy,

koi cheez khanay or peenay se Roza toot Jata hai

Albatta koi cheez Laganay se nahin tootta.

Pathan ne Alhamdulillah keh kr Dibya nikali or Naswar Laga li.!!!

Posted on Feb 18, 2011