sms

تم صفائی ٹھیک سے نہیں کرتی

مالکین : تم صفائی ٹھیک سے نہیں کرتی وہ کونے میں لگا ہوا جلا دیکھ رہی ہو ؟ اس کا ذمے دار کون ہے ؟ نوکرانی : یقینا کوئی مکڑی ہوگی .

مزید پڑھیں

Posted on Oct 16, 2012 by muzammil