sms

بتاؤ تمہارے شہر میں رواج کیسا ہے

کام کاج کیسا ہے مزاج کیسا ہے ، اور بتاؤ گزرا ہوا آج کیسا ہے ، ہمارے شہر میں تو لوگ محبت کے دشمن ہیں ، بتاؤ تمھارے شہر میں رواج کیسا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 19, 2011 by shahbaz