sms

سارے نام موبائل میں ہیں

سارے نام موبائل میں ہیں ، پر دوستی کے لیے وقت نہیں ، غیروں کی کیا بات کریں ، جب اپنوں کے لیے ہی وقت نہیں ،

مزید پڑھیں

Posted on Oct 01, 2012 by muzammil