Object reference not set to an instance of an object.

sms

کچھ اچھے ساتھ چھوٹا نہیں کرتے ،

کچھ اچھے ساتھ چھوٹا نہیں کرتے ، وقت کے شک سے لمحے ٹوٹا نہیں کرتے . ملتے ہیں کچھ لوگ ایسے زندگی میں ، جنسے کبھی ناطے ٹوٹا نہیں کرتے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin