There is no row at position 492. شاعری

شاعری

خاموش رات کے پہلو میں ستارے نا ہوتے ،

خاموش رات کے پہلو میں ستارے نا ہوتے ، ان روکھی آنکھوں میں رنگین نظارے نا ہوتے ، ہم بھی نا کرتے پرواہ اگر آپ اتنے پیارے نا ہوتے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

محبت کا مطلب انتظار نہیں ہوتا

محبت کا مطلب انتظار نہیں ہوتا ، ہر کسی کو دیکھنا پیار نہیں ہوتا ، یوں تو ملتا ہے روز محبت پیغام ، پیار ہے زندگی جو ہر بار نہیں ہوتا ۔

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

درد یوں بےحساب لگتا ہے

درد یوں بےحساب لگتا ہے ، مسکرانا عذاب لگتا ہے ، جس میں گونجتے تھے قہقہے اپنے ، اب وہ ماحول خواب لگتا ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کاش میں چاند تو تارا ہوتا

کاش میں چاند تو تارا ہوتا فلک پے ایک آشیانہ ہمارا ہوتا سب تجھے دور بہت دور سے دیکھا کرتے پر تجھے ملنے کا حق صرف ہمارا ہوتا

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہم نے نا سہی تم نے تو پایا ہے

شکریہ کرو اس خدا کا کہ اسنے ہمیں بنایا ہے کیونکہ ایک پیارا ، اچھا سمارٹ ، کیوٹ اینڈ بیوٹیفُل سا دوست ہم نے نا سہی تم نے تو پایا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

گیلے کاغذ جیسی ہے زندگی اپنی

گیلے کاغذ جیسی ہے زندگی اپنی کوئی جلاتا بھی نہیں اور کوئی لکھ پاتا بھی نہیں اکیلے ہو گئے ہیں اس دنیا میں ایسے کوئی ستاتا بھی نہیں کوئی مناتا بھی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin