بے وجہ کسی کو ستایا نہیں کرتے ،
حد سے زیادہ کسی کو تڑپایا نہیں کرتے ،
جنکی سانسیں چلتی ہوں آپکے ایس ایم ایس سے ،
انے اپنے ایس ایم ایس کے لیے رلایا نہیں کرتے . . .
Bewaja kisi ko sataya nahi karte,
hud se zyada kisi ko tadpaya nahi karte,
jinki sanse chalti hon apke sMs se,
une apne sMs k liye rulaya nahi karte...
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ