چاہنے سے کوئی بات نہیں ہوتی ،
تھوڑے سے اندھیرے سے رات نہیں ہوتی ،
جنہیں چاہتے ہیں جان سے زیادہ ،
ان سے آج کل ملاقات ہی نہیں ہوتی .
Chahane se koi baat nahi hoti,
thode se andhere se raat nahi hoti,
jinhe chahate hain jaan se zyada,
un se aaj kal mulakaat hi nahi HOTI.
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ