دنیا کا ہر شوق پالا نہیں جاتا



دنیا کا ہر شوق پالا نہیں جاتا ،
کانچ کے کھلونوں کو اچھالا نہیں جاتا ،
محنت کرنے سے مشکلیں ہو جاتی ہیں آسان
کیوں کے ہر کام تقدیروں پر ٹالے نہیں جاتے .

Duniya ka har shauk pala nahi jata,
kaanch ke khilono ko uchala nahi jata,
mehnat karne se mushkile ho jati hain aasan
kyon k har kaam taqdeero per taalay nahi jate.

Posted on Feb 18, 2011