* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
کبھی پھول کبھی ہوا بنکے چھو جائینگے ،
ہم تو مر کے بھی ساتھ نبھا جائینگے .
کبھی تنہائی میں یاد کرنا ہمیں ،
ہنسی بنکے ہونٹوں پہ کھل جائینگے .
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
*~*~*~*~*~*~*~*~*
Kabhi phool kabhi hawa banke chu jayenge,
Hum tou mar ke bhi sath nibha jayenge.
Kabhi tanhai mein yaad karna hume,
hasi banke honton peh khil jayenge.
*~*~*~*~*~*~*~*~*
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ