کچھ کر کے دکھا دیا



کچھ کر کے دکھا دیا ، کے کام بہت ہیں ،
از جہاں میں جیتنے والے مقام بہت ہیں ،
مکمل شخص وہی جو دنیا کو بدل ڈالے ،
روز مر مٹنے والے نام بہت ہیں .

Kuch kar kay dikha diya, k kaam bohut hain,
Is jahan main jeetnay walay muqaam bohut hain,
Mukammal shakhs wahi jo duniya ko badal dalay,
Roz mar mitney walay naam bohut hain.

Posted on Feb 18, 2011