وہ ہم کو " پتھر "
اور خود کو " پھول "
کہہ کر مسکرایا کرتی ہے .
انہیں کیا پتہ کے پتھر تو پتھر ہی رہتے ہیں ،
پھول ہی اکثر مرجھایا
کرتے ہیں !
Wo Hum ko"PATHAR"
or Khud Ko "PHOOL"
Keh Kr Muskuraya Krte hai.
Unhe Kia Pta K Pathar tou Pathar hi Rehte hain,
PHOOL hi AKSAR MURJHAYA
Krtay hain!
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ