تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں ،
پیار سے نہیں رسوائی سے ڈرتے ہیں ،
ملنے کی تو بہت چاہت ہے ،
پر ملنے کے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں
Tammana se nahi tanhai se darte hain,
pyaar se nahi ruswaai se darte hain,
milne ki tou bohat chahat hai,
par milne ke baad judaai se darte hain
Posted on Feb 18, 2011
سماجی رابطہ