وہ انکار کرتے ہیں اقرار کے لیے



وہ انکار کرتے ہیں اقرار کے لیے ،
نفرت بھی کرتے ہیں تو پیار کے لیے ،
الٹی چال چلتے ہیں یہ عشق والے ،
آنکھیں بند کرتے ہیں دیدار کے لیے .

Woh inkar karte hain ikrar ke liye,
Nafrat bhi karte hain tou pyar ke liye,
Ulti chaal chalte hain yeh ishq wale,
Ankhein band karte hain didar ke liye.

Posted on Feb 18, 2011