یوں ہی تنہائی میں ہم دل کو سزا دیتے ہیں



یوں ہی تنہائی میں ہم دل کو سزا دیتے ہیں ،
نام لکھتے ہیں تیرا لکھ کر مٹا دیتے ہیں ،
یہ سوچ کر رہنے دیا ارمانوں کو دل میں ،
مہمان کبھی گھر سے نکالے نہیں جاتے .

Youn hi tanhai main hum dil ko saza dete hain,
naam likhte hain tera likh ker mita detey hain,
yeh soch ker rehne dia armaano ko dil main,
mehman kabi ghar se nikale nahi jate.

Posted on Feb 18, 2011