پہیلیاں

شیشے کا ہے اک مکان

شیشے کا ہے اک مکان اندر لوہے کا ہے سامان

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

جب بھی دسترخوان بچھایا

جب بھی دسترخوان بچھایا ایک ایسا مہمان بھی آیا جُھوٹا کر دے ہر کھانا اور مشکل ہو اسے بھگانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

بے شک ہو نہ ہو ہاتھ میں ہاتھ

بے شک ہو نہ ہو ہاتھ میں ہاتھ چلتا ہے وہ آپ کے سات

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

دیکھو اک پتے کا کمال

دیکھو اک پتے کا کمال ڈالو سبز اور نکالو لال

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ہر لمحہ وہ یاد آتی جائے

ہر لمحہ وہ یاد آتی جائے جب بھی دیکھو چلتی جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

منہ سے تو وہ کچھ نہ بولی

منہ سے تو وہ کچھ نہ بولی اک ایک بات مگر ہے کھولی ہے وہ علم کا ایک خزانہ رکھے پاس اسے ہر دانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

چھیلوں تو چھلکا نہیں

چھیلوں تو چھلکا نہیں چوسو تو گھٹلی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

اک شے دونوں رنگ دکھائے

اک شے دونوں رنگ دکھائے کڑوی یا میٹھی بن جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

بیٹھے بالکل اونٹ کے جیسے

بیٹھے بالکل اونٹ کے جیسے اڑتا ہے جیسے فٹ بال جسم پر کوئی بال نہیں چکنی رنگ برنگی کھال

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

پینے والی چیز

ہمارے بدن کا وہ کونسا حصہ ہے جس کے الفاظ کو اُلٹا کرکے پڑھیں تو ایک پینے والی چیز بن جاتی ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz