پہیلیاں

سینے میں ہی سب الفاظ

سینے میں ہی سب الفاظ منہ پر ٹک ٹک کی آواز انگلیوں کو پہچان کے یہ اور کاغذ پر پھیلائے راز

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

پھل کا نام

اس سبزی کا نام بتائیں جس کے نام کا دوسرا حرف ہٹانے سے ایک پھل کا نام بن جاتا ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

رفتار

تمہارے پاس وہ کون سی چیز ہے جو سب سے تیز رفتار ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

تین حرفوں کا میرا نام

تین حرفوں کا میرا نام کھانے کے آتا میں کام الٹا سیدھا ایک سماں نہ میں لڈو نہ میں پان

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

چاندی کا پانی سونے کی گولی

چاندی کا پانی سونے کی گولی ڈبیا سے نکلا جس نے بھی کھولی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

آیا نواب گیا نواب

آیا نواب گیا نواب کھڑکی کھول کر دیا جواب

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ہری ڈنڈی لال کمان

ہری ڈنڈی لال کمان توبہ توبہ کرے پٹھان

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

دن کو سوئے رات کو روئے

دن کو سوئے رات کو روئے جتنا روئے اتنا ہی کھوئے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

شکر کریں جب وہ آئے

شکر کریں جب وہ آئے وہمی اس کو برا بتائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

جلنے سے پہلے جیسی تھی

جلنے سے پہلے جیسی تھی راکھ بنی تو پھر ویسی تھی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ہو اگر ایک تو ہے بے کار

ہو اگر ایک تو ہے بے کار سب کو دونوں ہی درکار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

لکڑی کی ڈبیا جب ہاتھ آئی

لکڑی کی ڈبیا جب ہاتھ آئی ڈبیا کو توڑا اور کھائی مٹھائی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

رات کو آکر دن کو جائے

رات کو آکر دن کو جائے شام ہوئی تو پھر گھر آئے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

بے شک پاؤں کے نیچے آئیں

بے شک پاؤں کے نیچے آئیں پھر بھی پھول نہ مسلے جائیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

دائیں بائیں کاٹے چکر

دائیں بائیں کاٹے چکر پھر بیٹھے وہ ننگے سر کوئی اس کو گھدڑی سمجھا کوئی سمجھا اس کو چھپر

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

حروف کی ترتیب

حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بنائیں ر،ی،چ،ا،ک

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

عینک کے بغیر

وہ کونسا پیشہ ہے جس کو اختیار کرنے والا اپنا کام عینک کے بغیر نہیں کرسکتا؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

شہر کا نام تلاش کریں

شہر کا نام تلاش کریں آج کل آصف اکثر لائبریری پرملتا نہیں ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

اوپر ڈھکنا نیچے پانی پانی میں اک پھول

اوپر ڈھکنا نیچے پانی پانی میں اک پھول پھول پکا کر کھالو پھر جانا اسکول

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

منہ میں پڑی ایک بوٹی

منہ میں پڑی ایک بوٹی وہ نہ کھائی کھالی روٹی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

جو بھی دیکھی جائے

جو بھی دیکھی جائے وہ ہی پکڑی جائے جو بھی ہاتھ میں آئے وہ ہی ماری جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

پیٹ ہے اس کا خالی

پیٹ ہے اس کا خالی سر سے رہے سوالی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ایک مرغ دیوار

ایک مرغ دیوار پر بیٹھ کر انڈا دیتا ہے بتائیے انڈا دائیں طرف گرے گا یا بائیں طرف

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

سفید بخار میں پیلی رانی

سفید بخار میں پیلی رانی ارگرد ہے اس کے پانی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

میں کالی ہو گول گول

میں کالی ہو گول گول میں ہو ہو میں ہا ہا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

دھوپ سے وہ پیدا ہووے

دھوپ سے وہ پیدا ہووے سایہ دیکھے اور مرجھائے ایسی دشمن کو پنکھا جھیلے جو ہوا لگتے ہی مرجائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

چھوٹی سی اک ناڑ

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

میاں گھر کا پہرہ دے

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

اس کے بازو ہیں نہ ٹانگیں

اس کے بازو ہیں نہ ٹانگیں پھر بھی مارے خوب چھلانگیں اچھلا کودا دوڑ کے آیا سب نے مار کے پرے بھگایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ابا جی بازار جانا

ابا جی بازار جانا میرے جیسی گڑیا لانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

سب سے تیز اس کی رفتار

سب سے تیز اس کی رفتار ذہن میں آئے سو سو بار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

گھوم گھوم کے گیت سنائے

گھوم گھوم کے گیت سنائے ایک ہی قصہ کہتا جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

پھولا پھولا اس کا پیٹ

پھولا پھولا اس کا پیٹ اور رہے بستر پر لیٹ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

شیشے کا ہے اک مکان

شیشے کا ہے اک مکان اندر لوہے کا ہے سامان

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

جب بھی دسترخوان بچھایا

جب بھی دسترخوان بچھایا ایک ایسا مہمان بھی آیا جُھوٹا کر دے ہر کھانا اور مشکل ہو اسے بھگانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

بے شک ہو نہ ہو ہاتھ میں ہاتھ

بے شک ہو نہ ہو ہاتھ میں ہاتھ چلتا ہے وہ آپ کے سات

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

دیکھو اک پتے کا کمال

دیکھو اک پتے کا کمال ڈالو سبز اور نکالو لال

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ہر لمحہ وہ یاد آتی جائے

ہر لمحہ وہ یاد آتی جائے جب بھی دیکھو چلتی جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

منہ سے تو وہ کچھ نہ بولی

منہ سے تو وہ کچھ نہ بولی اک ایک بات مگر ہے کھولی ہے وہ علم کا ایک خزانہ رکھے پاس اسے ہر دانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

چھیلوں تو چھلکا نہیں

چھیلوں تو چھلکا نہیں چوسو تو گھٹلی نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

اک شے دونوں رنگ دکھائے

اک شے دونوں رنگ دکھائے کڑوی یا میٹھی بن جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

بیٹھے بالکل اونٹ کے جیسے

بیٹھے بالکل اونٹ کے جیسے اڑتا ہے جیسے فٹ بال جسم پر کوئی بال نہیں چکنی رنگ برنگی کھال

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

پینے والی چیز

ہمارے بدن کا وہ کونسا حصہ ہے جس کے الفاظ کو اُلٹا کرکے پڑھیں تو ایک پینے والی چیز بن جاتی ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

مرد عظیم

نام کا پہلا حرف"ق"آخری میں"م" بتائیے کون ہے وہ مرد عظیم؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

جتنا بانٹوں اتنا ہی بڑھتا ہے

وہ کیا چیز ہے جس کو جتنا بانٹوں اتنا ہی بڑھتا ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

سو سو بار قرآن اٹھائے

سو سو بار قرآن اٹھائے اک حرف پھر بھی نہ پائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

ایک اکیلا

ایک اکیلا سب کے ساتھ سب کے اوپر اس کا ہاتھ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz