پہیلیاں

گھوم گھوم کے ہوئی تیار

گھوم گھوم کے ہوئی تیار سب کو آئے اس پہ پیار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

دو ہیں ہاتھ ایک کمر

دو ہیں ہاتھ ایک کمر ٹانگیں چار پر نہیں ہے سر

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

ایک کاغذ جو لے کر آیا

ایک کاغذ جو لے کر آیا جو مانگا سو اس نے پایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

ایک پودے پر کھلنے والا

ایک پودے پر کھلنے والا ایک درخت پر ملنے والا دو ناموں کی ایک مٹھائی سب نے دیکھی سب نے کھائی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

غور کرو اور دیکھو بھالو

غور کرو اور دیکھو بھالو چاہے پی لو چاہے کھا لو

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

پھل کا نام بن جاتا ہے

وہ کون سا جانور ہے جس کے نام کا پہلا حر مٹا کر "ا" لگانے سے ایک پھل کا نام بن جاتا ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

اپنا وزن نہیں رکھتی

بتائیے وہ کون سی چیز ہے جو نظر تو آتی ہے مگر اپنا وزن نہیں رکھتی؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

پاکستان کے شہر کا نام بنائیں

حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بنائیں۔ ڈ، ا، ر، و، ن، پ، ی ، ل

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

سامنے آ کر دے دو

سامنے آ کر دے دو نہ مارا جائے نہ زخمی ہو

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

پتلی سی رانی بانس کی باہیں

پتلی سی رانی بانس کی باہیں کھائے نہ پئے ناچے ہوا میں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz