پہیلیاں

پہیلیاں

کیا نیارا قلعہ بنایا نہ مٹی نہ چونا لگایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کالے بن کی کالی ماس ہے آپ کے خون کی پیاسی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

ایک محل ہے بہت دور

ایک محل ہے بہت دور اک ملکہ ہے باقی مزدور

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

چار رنگ کے بادن پتے

چار رنگ کے بادن پتے کہتے ہیں سب ان کو گندھے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

کالی اس کی وردی دھیمی اس کی چال

کالی اس کی وردی دھیمی اس کی چال ہر گھر میں وہ ایسے پھرے جیسے کوتوال

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

اک آہٹ سے یہ ٹوٹے

اک آہٹ سے یہ ٹوٹے زیادہ ہو تو دم گھوٹے شور بہت ہے شوروں میں یہ ملتی ہے صحرا میں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

جانور کا نام بتائیں

حروف کی ترتیب کو درست کرکے جانور کا نام بتائیں۔ گ، ھ، ب، ر، ا، ہ، ن، س، ا،

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

وہ کونسا آدمی ہے

وہ کونسا آدمی ہے جو دن بھر لوگوں کے گلے اور جیبیں کاٹتا ہے مگر اسے پولیس نہیں پکڑتی؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

بیل پڑی تالاب میں

بیل پڑی تالاب میں اور پھول کھلتا جائے عجب تماشا میں نے دیکھا پھول بیل کو کھائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

سفید کھیت اور کالے دانے

سفید کھیت اور کالے دانے بوجھیں اس کو بڑے سیانے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz