پہیلیاں
سفید کھیت اور کالے دانے
سفید کھیت اور کالے دانے بوجھیں اس کو بڑے سیانے
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
میں خود کو سامنے پاتا ہوں
میں خود کو سامنے پاتا ہوں جب تجھ کو دیکھنے آتا ہوں
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
منہ بھی کالا پیٹ بھی کالا
منہ بھی کالا پیٹ بھی کالا کالا اس کا رنگ مٹی کھائی گوری چٹی خوب ہے اس کا ڈھنگ
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
باہر حلوہ ہے اور اندر ہڈی
باہر حلوہ ہے اور اندر ہڈی ہر دم اک دوجے سے چپکی
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
اسے پہیہ دن بھر کھائے
اسے پہیہ دن بھر کھائے انسان کھائے تو گر جائے کمزوری میں اکثر آئے جب بھی آئے اثر دکھائے
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
ایسی چیز بتائیں
ایسی چیز بتائیں جو چاند میں ہے سورج میں نہیں، دن میں ہے رات میں نہیں؟
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
جانور کا نام تلاش کریں
جانور کا نام تلاش کریں نعیم نے دوائی کی شیشی راستے میں گرادی ہے۔
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
جس شے کو ہر دیس میں پایا
جس شے کو ہر دیس میں پایا اس کی صورت ہے نا سایہ
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
گھوم گھوم کے ہوئی تیار
گھوم گھوم کے ہوئی تیار سب کو آئے اس پہ پیار
Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ