پہیلیاں

پہیلیاں

بات نہ چھپے اس سے اصلی گن لے سب کی ہڈی پسلی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

سات حرفی نام ہے اس کا لوہے پہ چلنا کام ہے اس کا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

تن کی پتلی سر کی موٹی ہلکی پھلکی قد کی چھوٹی سر پٹخے اور طیش میں آئے اگلے شعلہ آگ لگائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کوئی نہ دیکھے اور دکھلائے لیکن وہ سب کو تڑپائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کھاتا ہے نہ پیتا ہے باتیں کرکے جیتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

وہ کیا شے ہے جو سب کوئی کھاوے سر کاٹو تو زہر بن جاوے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

بنا پروں وہ اڑ گئی باندھ کے گلے میں ڈور

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

چپ بیٹھے تو بور کرے ہاتھ مارو تو شور کرے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کیوں اس سے انسان ڈرے ڈنک نہیں جو زہر بھرے بیماری کو وہ دور کرے ناحق کیوں انسان مرے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

وہ کونسا انسانی عضو ہے جس کے درمیان "ا" ڈال دینے سے کھانے کی ایک چیز بن جاتی ہے؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz