پہیلیاں

پہیلیاں

کام ہے اس کا چلتے رہنا اس کے دم سے سب کا جینا آوازیں تو خوب سنائے لیکن اپنی شکل چھپائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

تن کا ہلکا سر کا بھاری چوٹ لگائے ہے وہ کاری

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

مشہور ہے دنیا بھر میں ایسا ہے فنکار راگ سنائے اپنا وہ ہے موسیقار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

دھرتی کی وہ پیاس بجھائے بیٹھ کے بادل میں وہ آئے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

گاؤں سے آئے دو ملنگ سبز ٹوپیاں جامنی رنگ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک جانور ہے بہت نرالا منہ ہے اس کا ہندسوں والا سارا دن ٹک ٹک کرتا ہے پھر بھی اس کا منہ نہیں تھکتا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

وہ کونسا ملک ہے جس کے پہلے دو حروف ہٹانے سے انسانی جسم کے ایک عضو کا نام بن جاتا ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

وہ کون سی چیز ہے جس سے ہم آسمان کو دیکھ سکتے ہیں؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

صورت اس کی دیکھی بھالی فصل ہے یہ کالی کالی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

سب سکھیوں کا دیکھا کھیل کمر پکڑ کر مجھے دکھیل

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz