پہیلیاں

پہیلیاں

دن بھر چھپا کہیں یہ ہوتا ہے تاریکی میں ظاہر ہوتا ہے آسمان میں دوڑ لگاتا نہیں کسی کو یہ ہے بھاتا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

چھوٹی سی بٹیا گز بھر کی چٹیا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اک موتی کھٹا میٹھا چھیلے بنا سب کھائیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

جان سے مار تو مر جائے لیکن اس کا بل نہ جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

لال گلابی دانے سارے آؤ نکالیں پیارے پیارے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

میں ایک پھل ہوں کھٹا میٹھا بچے شوق سے کھاتے ہیں آخری دونوں حرف مٹا کر سبزی مجھ کو بناتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک ایسے شہر کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے سے ایک پرندے کا نام بن جاتا ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ذرا سوچ کر بتائیے کہ ایک چوتے کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ارے تم واہ رے تم آگے بھی دم پیچھے بھی دم

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

دن کو خوب سوئے رات کو خوب روئے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz