پہیلیاں

پہیلیاں

ہرا دوپٹہ اوڑھ کر آئی آکر لال پری کہلائی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

باندھ کمر میدان میں آئی سر پٹخا تو ہوئی صفائی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

چار کھڑے ہیں چار بڑے ہر ایک منہ میں دو دو پڑے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ہاتھ نہیں پاؤں نہیں ہیں پھر بھی تیز دوڑتا ہے وہ سیدھا چلنا وہ نہ جانے ٹیڑھا میڑھا چلتا ہے وہ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

آپ جب سو کر اٹھتے ہیں تو سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ملک کا نام تلاش کریں عائشہ بستر کی چادر بچھانے نہیں دیتی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کب اچھا ہے اس کو کھونا مفت میں جو ملتا ہے سونا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

موتی سچے تھے یا جھوٹے ہاتھ کے لگتے ہی سب ٹوٹے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ہاتھ میں پکڑیں اور مروڑیں جو بھی دیکھے اس کو توڑے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

دن بھر چھپا کہیں یہ ہوتا ہے تاریکی میں ظاہر ہوتا ہے آسمان میں دوڑ لگاتا نہیں کسی کو یہ ہے بھاتا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz