پہیلیاں

پہیلیاں

سب سکھیوں کا دیکھا کھیل کمر پکڑ کر مجھے دکھیل

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

بیسوں کا سر کاٹ لیا نہ مارا نہ خون کیا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

چھک سے اپنے منہ کو کھولے پھک سے جھاگ اڑائے اچھل اچھل کر باہر نکلے بے قابو ہوجائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

دھرتی کانپی ہوا دھماکہ ماں کی گود سے نکلا کاکا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

گز بھر پانی کی دھار اس میں ہیں کئی ہزار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

گلا تو ہے سر ساتھ نہیں ہے بازو ہیں کوئی ہاتھ نہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

جب وہ چکر ایک لگائے آگے آگے بڑھتا جائے حرکت میں جب آتا ہے گاڑی لے کر جاتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

بتائیے وہ کون سی چیز ہے جس کو ہم جانتے ہوئے بھی انجان رہتے ہیں ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

جانور کا نام تلاش کریں مزمل بھائی دیکھو ذرا فہمیدہ کہاں ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ناک ہے لمبی ٹانگ برابر لے کر جائے سر سے اوپر

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz