پہیلیاں

پہیلیاں

دن کو خوب سوئے رات کو خوب روئے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کمر پتلی اور پر سوہانے کہیں گئے ہوں گے بین بجانے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

سب نے مل کر حلقہ باندھا اور ملا کاندھے سے کاندھا آگے پیچھے چلتے جائیں باری بارہ ہاتھ میں آئیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

الٹا ہو تو ہاتھی ہے سیدھا ہو تو اونٹ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک ہے ایسا کاریگر دیکھا اس کا خوب ہنر پتلے وہ دن رات بنائے ایک سے ایک نہ ملنے پائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

لفظ مصروفیت میں شامل حروف سے کم از کم سات الفاظ بنائیں؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

پھول کا نام تلاش کریں مدثر بھائی اس جگہ پہ گیند اچھلتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اس پیغمبر کا نام بتائیں جو حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے نہ تھے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اک چھت کا ایسا سایہ ہر اک اس کے نیچے آیا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

پہنچ جائے انسان خدا کے جو گھر وہاں سے بھی آجائے واپس گھر

مزید پڑھیں

Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz