ناک ہے لمبی ٹانگ برابر
لے کر جائے سر سے اوپر
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
اس کے ہوتے کچھ نہ کھایا
کھایا جب نہ اس کو پایا
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
ننھا منا بڑا دلیر
کرلیتا ہے سب کو زیر
چور اور ڈاکو ڈر کر بھاگے
آتا ہے جب ان کے آگے
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
مٹی سے نکلی اک گوری
سر پر لیے پتوں کی بوری
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
جب کوئی اس کا پہیہ گھمائے
وہ بھی چونچ پہ چونچ چلائے
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
زندہ نہیں مگر زندوں سے تیز
پرندہ نہیں مگر پرندوں سے تیز
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
یونہی اس کا نام نہ بول
پہلے میری بات کو تول
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
توڑ کے اک چاندی کا کوٹھا
قید سے نکلا قیدی چھوٹا
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
بات نہ چھپے اس سے اصلی
گن لے سب کی ہڈی پسلی
مزید پڑھیں
Posted on Apr 07, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ