پہیلیاں

پہیلیاں

ایک نام کے دو کہلائیں ایک کو چھوڑیں ایک کو کھائیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

دور پہاڑوں سے وہ آئے گھر میں آئے گھل مل جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

سر پر نور کے تاج سجائے دو راجے اک دیس سے آئے ایک سے ہر کوئی آنکھ ملائے ایک سے ہر کوئی آنکھ چرائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایسی چیز کا نام بتائیں جسے آنکھیں کھول کر نہیں دیکھ سکتے مگر بند آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

پرندے کا نام تلاش کریں احمد آج فٹ بال کا میچ کون جیتا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ایک جانور ہے ایسا جس کی دم پر پیسا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

بکھرے بال کمر میں پیٹی ہوگی کسی کونے میں لیٹی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

اس کے سر ہیں کتنے ہی جتنے کاٹو اتنے ہی سر نہ وہ کاٹے سے مرے کام تمہارا خوب کرے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

خود ہلے اس سب کو ہلائے اس کا ہلنا دل کو بھائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کیا نیارا قلعہ بنایا نہ مٹی نہ چونا لگایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 06, 2011 by shahbaz