پہیلیاں

ملک کا نام تلاش کریں

ملک کا نام تلاش کریں بابر ماجد کا بہترین دوست ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

پاکستان کے شہر کا نام بنائیں

حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بنائیں۔ ۱،ل،ی،ف،ب،ص،آ،د

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

نہیں چاہیے ایندھن مجھ کو نہیں چاہیے کھانا

نہیں چاہیے ایندھن مجھ کو نہیں چاہیے کھانا مجھ پر چل کر آس پاس کا سفر کرو تم سہانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

سرخ دیوار اور سبز مکان

سرخ دیوار اور سبز مکان جس میں بیٹھے کالے مہمان

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

پانی ہے پر نمکین

پانی ہے پر نمکین نلی میں نہیں ساگر میں نہیں اک شیشے کے برتن میں ہے دل بھر آئے تو یہ جھلکے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

پیلا بابا پیلی داڑھی

پیلا بابا پیلی داڑھی منہ پرنہیں ہے پیٹ میں بھائی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

دور دیس سے چل کرآیا

دور دیس سے چل کرآیا بن بولے سب حال سنایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2011 by shahbaz

سفید مرغی اور ہری پونچھ

سفید مرغی اور ہری پونچھ تجھ کو نہ آئے تو خالہ سے پوچھو

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

خشکی پر نہ اس کو پاؤ

خشکی پر نہ اس کو پاؤ پانی میں اترو تو کھاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz

نہ لکھے نہ لکھنے دے

نہ لکھے نہ لکھنے دے لکھے ہوئے کو صاف کرے چیز تو ہے یہ چھوٹی سی کام کرے یہ بڑے بڑے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2011 by shahbaz